Advertisement
تجارت

حکومت کا سہ ماہی بل ایڈجسٹمنٹ میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میئن ریلیف کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Apr 4th 2025, 3:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا سہ ماہی بل ایڈجسٹمنٹ میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سہ ماہی بل ایڈجسٹمنٹ میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ 

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میئن ریلیف کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ 

پاور ڈویژن حکام اور چیئرمین نیپرا کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے ریلیف پیکج مختلف ایڈجسٹمنٹس اور پیٹرولیم لیوی میں دی گئی رعایت پر مشتمل ہے۔

 

 

Advertisement