Advertisement

آئی سی سی کے ایونٹس کی میز بانی ، پاکستان نے درخواست جمع کروادی

لاہور : آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لیے پاکستان سمیت 17 ممالک نے درخواست جمع کروا دی ہے ، یہ درخواستیں اگلے سر کل 2024سے2031 تک ہونے والے ایونٹس کے لیے جمع کروائی گئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کےآئندہ ہونے والے ایونٹس کے لیے آئی سی سی کے 10 مستقل ممبرز اور سات ایسوسی ایٹس ممالک  نے میزبانی کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔ مستقل ممبرز میں پاکستان،بنگلہ دیش،سری لنکا،بھارت،نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز, زمباوے،جنوبی افریقہ ،آسٹریلیااور انگلینڈ شامل ہیں  ہے  جبکہ ایسوایٹس ممالک میں متحدہ عرب امرات،امریکا،ملائیشیا،نیمیا ،عمان اور اسکاٹ لینڈ نے درخواست جمع کروائی ہے

آئی سی سی نے ان ممالک سے  درخواستیں ملنے کی تصدیق کر دی ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں مستقل ممبرز کی جانب سے ملنے والی درخواستوں پر عمل کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

آئندہ ہونے والے ایونٹس میں 2 ورلڈ کپ 4 ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ 2 چیمپنز ٹرافی اور ٹیسٹ چیمپین شپ شامل ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستان نے 1996 کے بعد آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹس کی کوئی میز بانی نہیں کی۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
Advertisement