پولیس کے مطابق جلوس نشترپارک سے نمائش، ایم اے جناح روڈ، سی بریز سے صدر ایمپریس مارکیٹ پہنچے گا

یوم شہادت حضرت علی المرتضٰیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق 22 مارچ 21 رمضان المبارک کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوگی، اختتامی مجلس کے بعد جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہوگا۔
پولیس کے مطابق جلوس نشترپارک سے نمائش، ایم اے جناح روڈ، سی بریز سے صدر ایمپریس مارکیٹ پہنچے گا، صدرریگل سے گزرتا ہوا جلوس تبت سینٹر پر ایک بارپھر ایم اے جناح روڈ پرآئے گا، جبکہ جلوس ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ سے کھارادرحسینیہ امام بارگاہ پراختتام پذیرہوگا ۔
ناظم آباد سے آنے والے افراد لسبیلہ چوک سے گارڈن سے اپنی منزل کی جانب جاسکتے ہیں، حسن اسکوائر سے بی بی چورنگی جانے والی ٹریفک کو کشمیر روڈ سے بھیجاجائے گا۔
ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ایم اے جناح روڈ گرومندر سے ٹاور تک عام ٹریفک کے لیے بند کردی جائے گی، متبادل راستوں پر رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کے اہلکار ہوں گے۔

پاکستان نے 65 سالوں میں اپنا دوسرا گرم ترین اپریل رواں سال گزارا
- 3 گھنٹے قبل
ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت ڈی ایس پی پیزکی میٹنگ ، اردرل روم کا بھی انعقاد
- 2 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستانی بحری جہازوں کے اپنی سمندری حدود سے گزرنے پر پابندی عائد کردی
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہبازشریف سے ترک سفیر کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

فلم انڈسٹری کے نامور مصنف محمد کمال پاشا طویل علالت کے انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور مرکزی صدر جمیعت اہل حدیث پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

یونیسکو کے تعاون سے صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں کیلئے فیلوشپ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے’اپنی زمین اپنا گھر’ ای پورٹل کا افتتاح کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سوئٹزرلینڈ کا بھی پہلگام واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی خواہش کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ کا اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ایل10،اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 32 منٹ قبل

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مسلسل دوسرے روز سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل