Advertisement

طالبان کی کارروائیوں میں شدت ، مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا

کابل :غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک روز میں طالبان نےافغان فورسز سے مزید 13 اضلاع کاکنٹرول چھین لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 11:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  افغانستان میں طالبان  کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے،ایک روز میں طالبان نےافغان فورسز سے  مزید 13 اضلاع کاکنٹرول چھین لیا ہے،طالبان نےشمال مشرقی  اور جنوبی افغانستان کےاضلاع  پر قبضہ کیا ہے،  ایک دن میں طالبان کےتسلط میں آنے والے علاقوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  افغان طالبان  نے دو صوبوں  کے مزید چار اضلاع پر قبضہ کرلیا

افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  گذشتہ  24 گھنٹے کے دوران 9 صوبوں میں سکیورٹی فورسز نے  224 طالبان  کو ہلاک کیا، عسکریت پسندوں سے اپنے علاقوں کا قبضہ واپس لینے کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے، افغانستان کی سکیورٹی کیلئے افغان دفاعی دستے ہر وقت الرٹ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے فورسزکےخلاف کارروائیوں میں700 گاڑیاں اور گولا بارودپربھی قبضہ کیا ہے۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement