Advertisement

سعودی عرب نے تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

لاہور : کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعث سعودی وزارت داخلہ نے تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 12:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے نئی گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی ہیں جن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی گی ہیں ان میں متحدہ عرب امرات ،ایتھوپیا اور ویتنام شامل ہیں ۔ ان ممالک پر براہ راست اور بالواسطہ سفری پابندیاں عائد کی گیں ہیں ۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعث لگائی گی ہیں . ان ممالک سے آنے اور جانے والی پروازیں اتوار 4 جولائی کو رات گیارہ بجے سے معطل کی جارہی ہیں جبکہ نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

سعودی وازارت داخلہ حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھی پروازیں معطل کردی گیں ہیں ۔

ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو 14 روز قرطانیہ میں رہنا پڑے گا

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement