گجرات : صوبہ پنجاب کے شہر گجرات اور گردونواح میں آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں تیز آندھی اور طوفانی بارش سے چھتیں ، سائن بورڈ اور درخت گر نے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 2مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاری اڈا میں سائن بورڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گرین ٹاؤن کے علاقے میں درخت گرنے سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئیں ۔ مچھلی چوک پر سائن بورڈ گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیشن کورٹ روڈ پر مکان کی دیوار گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں ۔
بارش کےباعث سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ علاوہ ازیں لاہور ، گوجرانوالہ ، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل



