Advertisement
پاکستان

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 6:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی، رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں سندھ میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت  کے بارے میں تبادلہ خیال کیا  گیا ۔ اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کی آئندہ تنظیم سازی کے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا