سوات : دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے باپ بیٹاجاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں سوار خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ڈوگدرہ ببوزو میں پیش آیا ، جہاں کار سوارخاندان ڈوگدرہ کے دور افتادہ گاٶں ببوزو سے شرینگل جا رہا تھا کہ گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ریسکیو عملہ جائے حادثہ پہنچ گئے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں باپ اور بیٹا شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے شرینگل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



