سجاول کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 2nd 2021, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریکسیو کے مطابق سجاول کےعلاقے بیلو میں 6 خواتین گھاس کے بنڈل لے کر کشتی میں دریا پار گاؤن جارہی تھیں ، کہ تیزہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے ۔
یہ بھی پڑھیں :چین پر میلی نگاہ ڈالنے والے فولاد کی دیوار سے ٹکرائیں گے ، چینی صدر
ریکسیو اہلکاروں کا کہناہے کہ دونوں کشتی بان تیر کر کنارے پر پہنچ گئے جبکہ چار خواتین کو مقامی افراد نے ڈوبنے سے بچالیا تاہم ڈوبنے والی دوخواتین بے نظیر اور مینا کی تلاش جاری ہے ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



