قمبر :ضلع قمبر کے نواحی علاقے میں نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 2nd 2021, 1:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع قمبر کے نواحی علاقے میروخان میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے ۔ علاقہ مکینوں نے دونوں بچوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دیں،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم بھی پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ عبداللہ اور 10 سالہ مدثر چانڈیو شامل ہے ۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



