اسلام آباد : پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس آج پارلیمنٹ میں ہوگا ۔

اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ، مولانا اسد محمود ، امیر حیدر ہوتی ، پرویز خٹک ، شیخ رشید ، فواد حسین سمیت 29 ارکان شرکت کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر نے ٹیکس وصولی سالانہ ہدف حاصل کرلیا
ان کیمرہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال ، امریکہ فوج کے انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال ، بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔ ڈی جی آئی ایس آئی پارلیمانی کمیٹی کو بریفینگ دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : کورونا ویکسین سے متعلق اہم خبر
ذرائع کے مطابق ان کیمرہ اجلاس میں ملک کی داخلی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائیگی ۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کے نمائندے کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago


