کراچی : سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے ضابطہ اخلاق کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 11:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کمشنر، ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع نہیں کی جاسکیں گی۔ حکومت سندھ نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔
حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے کیمپ لگانے پر پابندی عائد رہے گی،کھالیں جمع کرنے کے لیے لاوڈ اسپیکر، پارٹی پرچموں کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
ضابطہ اخلاق کے مطابق اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی، تمام اجازت نامے معطل رہیں گے۔ زبردستی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جاے گا۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



