Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کو 'نو مور'

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا دوست تھا لیکن وہ ہمارے ملک میں ڈرون حملے کررہا تھا امریکا کے ساتھ امن کے اتحادی رہ سکتے ہیں جنگ کے نہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 10:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا دہشت گرد برطانیہ میں 30 سال سے بیٹھا ہے کیا  برطانیہ ہمیں  ڈرون حملہ کی اجازت دے گا, پاکستان امریکا کے ساتھ امن میں شرکت کرسکتا ہے جنگ میں نہیں امریکا نے فوجی حل نا ہونے پر افغانستان سے انخلا کی تاریخ دے دی ,میرا تو پہلے ہی موقف تھا کہ افغان مسلے کا حل ٹیبل ٹاک ہے اب امریکا خود چاہتا ہے کہ ہم افغان گروپوں کو مزاکرات کی میز پر لائیں، افغانستان میں امن ہمارے مفاد میں ہے پاکستان افغانستان میں سٹیرٹیجک ڈیپتھ میں نہیں ۔

وزیر اعظم کا امریکا کو ڈرون حملوں پر جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جن لوگوں کے اپنے ڈرون حملوں میں مرتے ہیں وہ پھر پاکستانی عوام پر حملہ کرتے ہیں ۔

ماضی کے ہمارے حکمرانوں نے ڈرون حملوں کی اجازت دی لیکن جب ڈرون حملہ ہوتا تو اس کی مزمت کرتے ,  لیکن ان میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ اعتراف کرتے کہ اجازت انہوں نے دی ہے امریکا کو کیا برا کہوں ہم نے خود اپنے لوگ مارنے کی اجازت دی جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی دنیا بھی اس کی عزت نہیں کرتی جب اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن ہوا تو سب سے زیادہ ذلت بیرون ملک پاکستانیوں نے برداشت کی  ۔

امریکی جنرل نے اوپن سماعت میں یہ کہا کہ  پاکستانی حکومت کی اجازت سے ہم ڈرون حملے کرتے ہیں ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
Advertisement