Advertisement
علاقائی

پشاورمیں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تیاریاں مکمل

پشاور : پشاورمیں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  صوبائی دارالحکومت پشاور میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے لئے960سنٹرز قائم کیے گئے ہیں ۔ ترجمان پشاور بورڈ کے مطابق امتحانات میں کل 2لاکھ87ہزار432طلباء وطلبات حصہ لے رہے ہیں، میٹرک امتحانات میں1لاکھ70ہزار641طلبہ حصہ لیں گے۔

ترجمان پشاور بورڈ کاکہنا ہے کہ انٹر امتحانات میں 1لاکھ16ہزار791طلبہ حصہ لے رہے ہیں،امتحانی ہالز میں اساتذہ کی ڈیوٹیوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیاہے۔   پشاور میں تمام امتحانات ایس اوپیز کے تحت کرائے جائیں گے۔

خیال رہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہناتھا کہ اس بارصوبوں کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات لازمی لینے پر اتفاق ہوا ہے جس میں  طلباء کے امتحانات صرف منتخب کیے گئے مضامین کا لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے  ۔ نویں  اور دسویں کے صرف چار مضامین کے امتحانات ہوں گے گیارہویں اور بارہویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
Advertisement