اسلام آباد: یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے۔
اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز کی گئی ہے۔
سمری موجودہ پٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئی ہے،پٹرولیم لیوی 30 روپے فی لٹر کی صورت میں قیمتوں میں اضافہ مزید بڑھ سکتا ہے۔پٹرولیم لیوی میں اضافہ ہوا تو ڈیزل 34 ، پٹرول 37 روپے لٹر مہنگا ہو گا۔
واضح رہے کہ 15 جون 2021 کو پٹرول کی قیمت میں 2روپے 13پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا اور پٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لٹر ہوگئی تھی ۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 79پیسےفی لٹر اضافہ ہو گیا تھا۔مٹی کا تیل 1روپیہ89پیسے اور لائٹ ڈیزل 2روپے3پیسے مہنگا ہو گیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago


