اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے اعشائیے میں ارکان کی کمی پر وزیراعظم نے غیر حاضر ارکان کا نوٹس لے لیا،عامر ڈوگر اور پرویز خٹک سے تفصیلات مانگ لیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے اعشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے وزیراعظم بنا ہوں 10 مرتبہ باہر سے کھانا کھایا ہے جس میں 3 دفعہ آپ لوگوں کے ساتھ کھانا کھایا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں ارکان اسمبلی کی کمی پر وزیراعظم نالاں ہوگئے،وزیراعظم نے غیر حاضر ارکان کا نوٹس لے لیا ،عامر ڈوگر اور پرویز خٹک سے تفصیلات مانگ لیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے باوجود زبردست بجٹ دیا ہے ،انشاءاللہ کل بجٹ پاس ہو گا ۔
عامر ڈوگر کو ارکان کی حاضری یقینی بنانے کا ٹاسک سونپ دیا ۔مسلم ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ سمیت سینئر اراکین عشائیے میں شریک نہ ہوئے۔وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کا خصوصی شکریہ بھی ادا کر دیا۔
وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے عشائیہ کےموقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عشائیہ میں عمران خان نے کہاہم مسائل سے نکل رہےہیں،جوبھی مسائل ورثےمیں ملےہیں ،ان سب کوحل کریں گے، وزیراعظم نےکہاان شاءاللہ ملک کو آگے لےکرجائیں گے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago


