کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عیسیٰ خان پر 10روز میں تیسرا حملہ ہوا ۔ عیسیٰ خان کی گاڑی پر تین گولیاں لگی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عیسیٰ خان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس کے مطابق عیسیٰ خان کی گاڑی پر تین گولیاں لگی ۔کراچی میں پی ٹی آئی رہنما عیسیٰ خان پر 10روز میں تیسرا حملہ ہوا ۔
ایس ایس پی ویسٹ سہائے عزیز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عیسیٰ خان کی گاڑی پر تین گولیاں لگی ہیں ، گاڑی پر دو فائر باہر اور ایک اندر سے ہوا، جبکہ جائے وقوعہ سے پستول کا ایک خول بھی ملا ہے۔ گاڑی اور پستول کے خولوں کو فارنزک کے لیے بھیجا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تعداد 4 تھی جو موٹر سائیکل پر تھے ۔
خیال رہے کہ 17 جون کو ہونے والے حملے میں عیسیٰ خان زخمی اہلیہ جاں بحق ہوئیں تھیں ۔ نامعلوم ملزمان کی جانب سے کیے گئے حملے میں عیسیٰ خان کو کلاشنکوف کی 2 گولیاں بازو جبکہ اہلیہ کو ایک گولی سر پر لگی تھی جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی تھی۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل


