کراچی : نوٹیفکیشن میں تمام مزارات پر احتیاطی تدابیراختیار کرنا لازمی قرار دیا گیاہے۔ زائرین کو دس منٹ تک مزارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھل جائیں گی اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری حکم نامہ میں تمام مزارات پر احتیاطی تدابیراختیار کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، زائرین اور عملے کو ماسک پہننا لازمی ہوگا، تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں پر احتیاطی تدابیر اور ہدایتی بینرز آویزاں ہوں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مزارات اور درگاہوں پر عوام کا رش نہ لگنے دیا جائے، زائرین کو دس منٹ تک مزارات میں رہنے کی اجازت ہوگی، پچاس سال سے زائد عمر کے افراد ، بچوں اور کھانسی، بخار کی علامات والوں کو اجازت نہیں ہوگی، مزارات پر روزانہ اسپرے اور دھلائی کرنا لازمی ہوگا، نزر و نیاز پر پابندی ہوگی۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago



