سرینگر: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 2 دھماکے، دھماکوں کے باعث عمارت کی چھت تباہ ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 2 دھماکوں کے باعث ایک شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔
دونوں دھماکےمقبوضہ کشمیرجموں ایئرپورٹ کے ہائی سکیورٹی ٹیکنِیکل ایریا میں ہوئے ہیں ، دھماکوں کے باعث عمارت کی چھت تباہ ہو گئی ہے، دھماکوں کے وقت ایئرپورٹ پر اعلیٰ سطح کااجلاس جاری تھا۔
انڈین ایئر فورس کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہےکہ جموں ایئر فورس اسٹیشن کے تکنیکی ایریا میں اتوار کی صبح دو کم شدت والے دھماکے ہوئے ہیں ۔ ایک دھماکے سے عمارت کی چھت کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ دوسرا کھلے علاقے میں ہوا ہے۔ کسی فوجی سامان کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ سول ایجنسیوں کے ساتھ مل کر تفتیش جاری ہے۔
There was no damage to any equipment. Investigation is in progress along with civil agencies.
— Indian Air Force (@IAF_MCC) June 27, 2021
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

