رواں سال ملک بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی،صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن
لاہور: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن صدر نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھرموسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہناہے کہ تعلیمی ادارے بند کرکے طلبا کا 18 ماہ سےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے۔
یہ بھی پڑھیں : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی
سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسکول اوقات کار صبح 7سے11بجے تک ہونگے۔ سندھ کی طرح دیگر صوبے بھی موسم گرما تعطیلات ختم کرکےٹائمنگ صبح 7سے11:00 کا اعلان کریں۔
یہ بھی پڑھیں : گرمی کی چھٹی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
گرمی کے باعث طلبا بغیریونیفارم اسکولز آسکتے ہیں،آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے وال سکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


