لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ ، برکت مارکیٹ ، گارڈن ٹاؤن ، شادمان ، مغلپورہ ، دھرم پورہ ، کینال روڈ ، گلبرگ ، شادمان جیل روڈ ، سمیت متعدد علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا سسٹم بھی آج لاہور پہنچے گیا۔ موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی گئی ہے کہ لاہور میں مون سون جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگا ۔ جس کے بعد مختلف اوقات کار ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
مزید پڑھیں : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی
واضح رہے کہ اس وقت شہر کا موسم گرم اور خشک ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد جبکہ ہوا 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ ہوا میں آلودگی میں اضافہ سے شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 106 اور آب و ہوا آلودہ ہے۔حکمہ ماحولیات کیجانب سے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں : سعودی عرب پہنچنے والوں کے لیے نئے ضوابط لاگو

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل


