اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 تا مئی 2021 تک کے عرصے میں برآمدات 47 اعشاریہ ایک فیصد رہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی 2020 تا مئی 2021 تک کے عرصے میں برآمدات 47 اعشاریہ ایک فیصد رہیں ہیں ۔
Good news regarding ICT export remittances including telecom, computer & info services.
— Syed Aminul Haque (@SyedAminulHaque) June 25, 2021
It’s risen to US $1.908Bn at a growth rate of 47.1% during Jul-May of FY 2020-21, in comparison to US $1.297Bn during Jul-May of FY 2019-20.
iA we’ll reach our target of US $5Bn by June 2023 pic.twitter.com/K8T1vmk5MV
وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں رواں سال برآمدات ایک ارب 90 کروڑ 8 لاکھ ڈالر رہیں ہیں اور جون 2021 تک 2 ارب ڈالر کا ہدف بھی پورا کرلیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تیز ترین برآمدی ترسیلات کیلئے آئی ٹی کمپنیاں اور سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago


