Advertisement

ہم نیچے سےاوپرآئےجس کیلئےاللہ کاشکرگزارہوں،محمدرضوان

ابوظہبی:ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا پاکستان سپر لیگ 6 کا فائنل جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ہم نیچے سےاوپرآئےجس کیلئےاللہ کاشکرگزارہوں۔محمد رضوان کو پی ایس ایل کے بہترین وکٹ کیپر کااعزاز دے دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 25th 2021, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 ( پی ایس ایل ) فائنل میں جیتنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہناہے کہ ہماری ٹیم یکجاہوکرکھیلی اور ہمارےلڑکےجیت کےمستحق تھے۔

مزید پڑھیں : محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کے حوالے سے اہم خبر 

ان کا مزید کہناتھاکہ فائنل کادباؤہوتاہے،پلیئرزکوکہاکہ ٹاس جیت کربیٹنگ کرتےہیں۔ ہمارےباؤلرزلاجواب ہیں،ان پربہت بھروسہ تھا۔ ہمارےباؤلرزکی کارکردگی شانداررہی،اس کاکریڈٹ دیتےہیں۔ ٹیم کوترجیح دی،صہیب مقصودنےیواےای میں عمدہ بیٹنگ کی۔واضح رہے پی ایس ایک لیے بہترین وکٹ کا اعزاز بھی محمد رضوا ن کے سر رہا ۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو47 رنز سے شکست دیکر پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا  ٹائٹل پہلی بار اپنے نام کرلیا ۔

مزید پڑھیں : حج درخواستوں کی وصولی  کے حوالے سے اہم  اعلان کردیا گیا

پشاور کی ٹیم کو 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پشاور زلمی صرف 159 رنز ہی بناسکی ۔ پشاور زلمی کی ٹیم نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں کپتان وہاب ریاض ، حضرت اللہ زازائی ، کامران اکمل ،ویلز ، پاؤل ، ردر فورڈ، شعیب ملک ، عماد بٹ ، ثمین گل ، محمد عرفان اور محمد عمران شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں "HAHA" کی ایموجی استعمال کرنا حرام ہے، بنگلادیشی عالم دین

ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان ، شان مسعود ، صہیب مقصود رائلل روسو ، جونس چارلز ، سہیل تنویر ، شاہنواز دھانی ، عمران طاہر ، عمران خان ، مزربانی اور خوشدل شاہ شامل ہیں ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
Advertisement