لاہور:آزادی چوک میٹرواسٹیشن پرمیٹروبس میں اچانک آگ لگ گئی تاہم ریسکیو 1122 کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پرقابوپالیا۔

تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔عینی شاہدین کے مطا بق آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی ، مسافروں کو بس سے فوری طور پر نکال لیاگ ای تھا جس کی وجہ سے جانی اور نقصان سے محفوظ رہے ۔
مزید پڑھیں : صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ کا نیا فیچرمتعارف
لاہور سب سے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے میٹرو کی بس میں کی رات کو آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ لگنے کے بعد مسافروں کو ہنگامی طور بس سے اتارلیا گیا ، جبکہ آگ بجھانے کے لیے ریسکیو 1122 کے عملے نے کوششیں شروع کردی تھی ۔
مزیدپڑھیں :سکولوں میں سکینڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ
یہ میڑو ٹریک پر چند روز میں تیسرا واقعہ ۔ کچھ روز قبل بھی میڑو میں آگ بھڑک اٹھنے کی اطلاع ملی تھی اور اس سے چند روز قبل میٹرو بس ایک کار سے بھی ٹکر گئی تھی جس کے نتیجے میں کار سوار زخمی جبکہ میٹرو بس کو نقصان پہنچا تھا ۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago


