اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی انسپکشن رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے دورحکومت میں بااثرشخصیات اورکمپنیوں کے کروڑوں روپے کاقرض معاف ہونے کا انکشاف ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی انسپکشن رپورٹ وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں بااثرشخصیات اورکمپنیوں کے کروڑوں روپے کاقرض معاف کروائے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیں : مذاکرات یا جنگ ،ہم تیار رہیں گے ، امریکی سفیر
چار بینکوں کی جانب سے ایک ارب 24 کروڑروپے سےزائد قرض معاف کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ سرکاری بینک نےبعض افراد اورکمپنیوں کونوازنے کیلئے خلاف ضابطہ قرض معاف کیے۔ سرکاری بینک نے28 کیسزمیں27 کروڑروپے اور3نجی بینکوں نے 97کروڑ روپے معاف کیے۔
مزید پڑھیں : اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا
وفاقی کابینہ اسٹیٹ بینک انسپکشن رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد مزید کارروائی کی منظوری دے گی۔ اسٹیٹ بینک نے سرکاری بینک کو ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔ ۔ ناکامی کی صورت میں بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔رپورٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بھی جمع کروائی جائے گی۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 hours ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago


