Advertisement
علاقائی

پنجاب میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کیلئے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم اعلان

لاہور : وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 31 مئی بروز سوموار سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے لئے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 31st 2021, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب کے تمام اضلاع میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے لئے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ٹویٹ میں کہا کہ  31 مئی بروز سوموار سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے لئے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے،ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو بلانے کی اجازت ہو گی۔

ڈاکٹر مراد راس نے لکھا کہ  7 جون 2021 سے پہلے دیگر جماعتوں کے طلبا کے سکول آنے پر پابندی ہو گی،ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد سے ہی کرونا وائرس سے بچاو ممکن ہے۔

دوسری جانب  اسلام آباد میں کورونا شرح میں کمی، تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے لگیں ہیں ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دسویں اور بارویں کلاسز کے لیے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  دسویں اور بارویں جماعت کے کیے تعلیمی ادارے کل سے کھل سکیں گے، آٹھویں،  نویں اور گیارہویں کلاسز کا آغاز 7 جون سے ہوسکے گا،تعلیمی اداروں کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہیں ۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
Advertisement