لاہور : پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، پنجاب لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے ہنگامی پلان طلب کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 7:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے ہنگامی پلان طلب کر لیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ کے مطابق تمام اضلاع کی انتظامیہ جنریٹر، ٹریکٹر، ڈی واٹرنگ سیٹ پمپس ٹرالیاں اور دیگر سامان کی تفصیلات فراہم کریں ۔
جی این این کے مطابق 15 جولائی سے مون سون کی بھر پور بارشوں کا امکان ہے۔میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور نے اس بارے میں ہنگامی میٹنگ طلب کر لی ہے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



