چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 12:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ چینیوٹ کے نزدیک بھوانہ میں شاہ جیونہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ حادثے کے نتیجے میں ماں اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ ریسکیو عملہ نے جاں بحق ماں بیٹے کی نعشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار 45 سالہ بی بی اور 18 سالہ حسرت، محمد والا کے رہائشی ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 6 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



