Advertisement
پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس، عدالت نے درخواست منظور کر لی

اسلام آباد : جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی درخواستیں سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے منظور کر لی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 27th 2021, 5:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس کی سماعت کی۔جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے قاضی فائز عیسٰی کی نظر ثانی درخواست منظور نہیں کی،جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریفرنس کیخلاف قاضی فائز عیسٰی کی مین اپیل بھی مسترد کی تھی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ 5-5 سے برابر جبکہ سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست 4-6 سے منظور کر لی گئی ۔

جسٹس منظور ملک اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا ۔بنچ میں شامل ہونے والے نئے جج جسٹس امین الدین خان نے بھی نظرثانی درخواستوں کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

یاد رہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ انکی اہلیہ اور دیگر درخواست گزاروں نے 19 جون 2020 کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی تھی۔درخواستوں میں جسٹس فائز عیسٰی کے اہل خانہ کی جائیدادوں کی ایف بی آر سے تحقیقات کے فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل کی گئی تھی۔

سپریم کورٹ نے 19 جون 2020 کو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنایا تھا۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس کو کالعدم قرار دیدیا تھا۔سپریم کورٹ نے اہل خانہ کی جائیدادوں کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا تھا۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement