Advertisement

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو ہرا کر سیریر جیت لی

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو تیسرا ٹی ٹونٹی 24 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ گرین شرٹس نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-1 سے قبضہ جمایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 26th 2021, 9:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں   پاکستان نے زمبابوے کو تیسرا ٹی ٹونٹی 24 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ گرین شرٹس نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-1 سے قبضہ جمایا ہے۔زمبابوے کی ٹیم 166 رنز کے تعاقب میں  141 رنز بنا سکی۔

زمبابوے کی جانب سے ویسلے مدھویرے 59،تاریسے مشکاندا 10،تیدوانشے مرمانی 35،برینڈن ٹیلر 20،ریگز چیکبوا صفر ،سین ویلیمز نو اور لیوک جونگوے پانچ سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔

ایک موقع پر زمبابوے کی میچ پر گرفت مضبوط نظر آرہی تھی تاہم حسن علی نے چار وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ قومی ٹیم کے اوپنر محمود رضوان نے 91 رنز کی اننگز کھیلی۔ کپتان بابر اعظم نے نصف سنچری سکور کرکے ٹی ٹوینٹی کے تیز ترین دو ہزار رنز مکمل کیے۔

پاکستان کے حسن علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا،  حسن علی نے 4 اوورز میں 4 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان اور زمبابوے ایک ایک جیت کے ساتھ برابر تھے، پاکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں زمبابوے کو 11رنز سے شکست دی تھی ، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 149رنز بنائے تھے جبکہ زمبابوے کی ٹیم مقررہ اوورز میں 138رنز بنا پائی تھی۔

جبکہ دوسرے ٹی 20میچ میں پاکستان کو  بڑی اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ، زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 118رنز بنائے تھے ، جواب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 99کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
Advertisement