Advertisement

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈین کھلاڑی ویرات کوہلی کا ا یک اور ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 26th 2021, 7:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی کپتان نے چند روز قبل ویرات کو ہلی کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھی پیچھے چھوڑا تھا. بابر اعظم نے ٹی20 میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرکےایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ بابرنے یہ اعزاز 52 ویں ٹی ٹوئنٹی اننگ میں اپنے نام کیا. اس سےپہلے یہ اعزاز بھارتی کپتان اور سٹار پلیئر ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے 56 باریاں کھیل کر 2000 رنز بنائے تھے.

یاد رہے کہ کپتان بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں دو ہزار رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی بلے باز ہیں، ان سے قبل محمد حفیظ اور شعیب ملک بھی 2 ہزار ٹی 20 رنز بنا چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر بابر ٹی 20 میں 2000 رنز بنانے والے دنیا کے 11ہویں بلے باز ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
Advertisement