Advertisement

لاہور قلندر کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے "شلوار چیلنج " پورا کرنے میں ناکام

کراچی : دھواں دار چھکوں کی مدد سے لاہور قلندرز کو کراچی کنگز کے خلاف فتح دلانے والے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے شلوار میں ازار بند نہ ڈال سکے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2021, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ڈیوڈ ویزے کو شلوار میں ازار بند ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے تاہم وہ اس میں ناکام رہتے ہیں،اس دوران وہ شلوار  کے اوپر سے ہی ازار بند کو باندھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔

بعدازاں لاہور قلندر کے کپتان سہیل اختر نے آکر ان کی مدد کی اور شلوار میں ازار بند ڈال کر دکھایا۔ جبکہ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ ویزے شلوار چیلنج کے دوران حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ ویزے سہیل اختر سے پوچھتے ہیں کہ یہ لوگ پہنتے بھی ہیں جس پر وہ بتاتے ہیں کہ زیادہ تر پختون لوگ شلوار قیمض پہنتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کرس گیل نے بھی شلوار چیلنج  میں حصہ لیا تھا تاہم وہ ازار بند ڈالنے میں کامیاب رہے تھے۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
Advertisement