Advertisement

پاک افغان ون ڈے سیریز کے معاملات کو حتمی شکل نا دی جا سکی

لاہور : پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈذ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے کرکٹ سیریز کے معاملات کو تاحال حتمی شکل نہیں دے سکے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 10:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک افغان ون ڈے سیریز کے معاملات کو حتمی شکل نا دی جا سکی

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان سیریز کا شیڈول تاحال طے نہ ہو سکا،پاکستان نے سری لنکا کے ایک ہی وینیو پر میچز کرانے کا کہا ہے جبکہ افغان کرکٹ بورڈ نے دو وینیوز پر میچز کرانے کی بات کر رہا ہے ۔

تاہم ابھی تک قرنطینہ کی مدت بھی طے نہیں ہو سکی جبکہ سفری مشکلات بھی درپیش ہیں ، تین ون ڈے میچز کی سیریز تین سے  نو ستمبر کے درمیان تجویز کی گئی تھی ۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان بورڈ سے بات چیت جاری ہے کئی معاملات حل طلب ہیں،اس وقت تک سیریز آن ہے افغانستان میزبان ہے اس نے شیڈول کا اعلان کرنا ہے ۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات