ٹوکیو : ٹوکیو اولمپکس پاکستان کھلاڑی ارشد ندیم فائنل مقابلوں میں ٹاپ 8 میں جگہ بنالی

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 7:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے پہلی باری میں 82 اعشاریہ 40 میٹر تھرو پھینکی اور چھٹے نمبر پر رہے جبکہ بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 87 اعشاریہ3 میٹر تھرو پھینکہ اور پہلے نمبر پر رہے ۔
دوسری باری میں ارشد ندیم فاؤل کرگئے جبکہ دوسری باری میں بھی بھارتی کھلاڑی 87 اعشاریہ 58 میٹر نیزا پھینکا اور پہلے نمبر پر رہے ۔
تیسری باری میں ارشد ندیم نے 84 اعشاریہ 62 میٹر تھرو پھینکی ہے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
