Advertisement

ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کی جیت کیلئے پوری قوم دعاگو

ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو (نیزا بازی) کے مقابلے میں 24سالہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی جیت کیلئے پوری قوم ُپر اُمیداور پرجوش نظر آرہی ہے اور کھلاڑی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا جارہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 2:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوکیو اولمپکس  میں ارشد ندیم کی جیت کیلئے پوری قوم دعاگو

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ حاصل کرنے کی  آخری امید  ایتھلیٹ ارشد ندیم بن چکے ہیں جن کا ٹاکرا بھارت کے تھرور نیرج چوپڑا کے ساتھ  ہوگا ۔ جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا ۔

ارشد ندیم نے 85.16 میٹر کے فاصلے پر جیولن پھینک کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ارشد ندیم اس وقت جیولن تھرو کے فائنل میں جگہ بنانے والے 12 ایتھلیٹس میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ان سے قبل بھارت کے نیرج چوپڑا نے 86.65 میٹر کے ساتھ پہلے جبکہ جرمنی کے جوہانس ویٹر نے 85.64 میٹر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔

پوری قوم  نے جہاں ٹوکیو اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنے والے واحد پاکستانی کھلاڑی  ارشد ندیم کی کا میابی پر خوشی کا اظہار کیا ،  وہیں آج  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے پوری قوم نہ صرف  دعاگو ہے  بلکہ  ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
Advertisement