Advertisement

اولمپک گیمز: چین کی 33 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم

ٹوکیو: اولمپک گیمز میں چین نے 33 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔ ہاکی میں بھارت کا 41 سال کا انتظار ختم ہوگیا۔ بھارتی ہاکی ٹیم نے جرمنی کو ہراکر 1980 کے بعد پہلی بار برانز میڈل جیت لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 1:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اولمپک گیمز: چین کی  33 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم

تفصیلات کے مطابق  ٹوکیو اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں،تمام گیمز میں اتھلیٹس نے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے مہارت کا مظاہرہ کیا۔

ہاکی کے برانز میڈل میچ میں  بھارت نے جرمنی کو سخت مقابلے کے بعد پانچ چار سے ہرادیا، مردوں کی 110 میٹر ہرڈلز ریس میں جمیکا کے اتھلیٹ نے میدان مارلیا، 4 ضرب 100 میٹر ریلے ریس میں چین کے کھلاڑیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

میڈل ٹیبل پر چین کے سب سے زیادہ 33 طلائی تمغے ہیں،امریکا 29 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ میزبان جاپان 21 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
Advertisement