اہلخانہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی کینسر کی بیماری میں مبتلا اور لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے


ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک دنیا سے کوچ کرگئے۔
اہلخانہ کی جانب سے محمودبشیر ورک کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔
اہلخانہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی کینسر کی بیماری میں مبتلا اور لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ آج صبح ادا کردی گئی ہے اور آبائی قبرستان میں تدفین بھی کر دی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محمود بشیر ورک ایک مخلص، باصلاحیت اور فعال پارلیمنٹیرین تھے، مرحوم کی پارلیمانی، سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ محمود بشیر ورک کی وفات سے پارلیمنٹ ایک فعال رکن سے محروم ہوگئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 18 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 9 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago


