اہلخانہ کے مطابق آصف محمود بونی میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگئے تھے

شائع شدہ 11 days ago پر Sep 11th 2026, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایبٹ آباد: پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودچترال میں جاں بحق ہوگئے۔
اہلخانہ کی جانب سے آصف محمود کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
اہلخانہ کے مطابق آصف محمود بونی میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ خراب موسم کے باعث حادثہ دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں پیش آیا تھا، آصف محمود کی لاش کی تلاش گزشتہ روز سے جاری تھی جو آج مل گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق آصف محمود کا تعلق خان پور کے علاقے سورج گلی سے تھا۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 9 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


