کام سے مخلص ہوں، شارٹ کٹ نہیں محنت پر یقین رکھتی ہوں، اداکارہ ہنی خان

عبدالسلام علی سے
لاہور: ابھرتی ہوئی ماڈل ، ٹک ٹاکر اور اداکارہ ہنی خان کہتی ہیں کہ ملک بادشاہ فلم کی اوپننگ پر میری شرکت پر خاصی ٹرولنگ کی گئی مجھے بلا وجہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا،، میرے لباس اور فلم پر بھی انگلیاں اٹھائی گئیں۔
انہوں نےمزید کہا کہ میں صرف محنت پر یقین رکھتی ہوں اور شارٹ کٹ کے ذریعے مجھے آگے جانا بالکل بھی پسند نہیں ہے، اس لیے میں اچھے اور معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں۔
ہنی خان نے کہا کہ ابھی مجھے اس فیلڈ میں آئے ہوئے دو سال ہونے کو ہیں لیکن میرے کام نہ صرف پسند کیا گیا بلکہ شروع میں ہی بڑی اسکرین پر بھی چانس ملا ،، مزید بھی میرے پراجیکٹس ہیں اور مداح مجھے جلد ہی نئے انداز میں دیکھیں گے۔
واضح رہے اداکارہ ہنی خان کی حال ہی میں فلم ملک بادشاہ سینما گھروں کی زینت بنی ہے جس کے ڈائریکٹر سکند ر خان ہیں فلم کی اوپننگ تقریب میں اداکارہ ہنی خان کی شرکت پر سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کی گئی
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago




