Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

نشانِ منزل پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی سلامی، شہداء کو خراجِ عقیدت

GNN Web Desk
شائع شدہ 16 days ago پر Sep 6th 2026, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر گوجرانوالہ کے نشانِ منزل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران، سول انتظامیہ کے نمائندگان، فوجی جوانوں اور دیگر حکام نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگارِ شہداء پر سلامی پیش کی اور پھول رکھے۔

تقریب کے دوران ملکی دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جبکہ ان کی لازوال قربانیوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک