میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
فیصل نصیرکی نیکٹا کوآرڈینیٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصل نصیر کی تقرری تین سال کے لیے سکینڈ منٹ کی بنیاد پرکی گئی ہے

شائع شدہ 18 days ago پر Sep 4th 2026, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی(نیکٹا) کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔
فیصل نصیرکی نیکٹا کوآرڈینیٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصل نصیر کی تقرری تین سال کے لیے سکینڈ منٹ کی بنیاد پرکی گئی ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تقرری کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


