سابق ہاکی اولمپیئنز پر مشتمل پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، پاکستانی ٹیم میں اولمپیئن شہباز سینئر، طارق شیخ ، خالد حمید اور دیگر شامل ہیں

شائع شدہ an hour ago پر Aug 8th 2026, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ 60 سال سے زائد کی ایج کیٹیگری میچ میں نیدر لینڈز نے پاکستان کو 10 گول سے ہرادیا۔
سابق ہاکی اولمپیئنز پر مشتمل پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، پاکستانی ٹیم میں اولمپیئن شہباز سینئر، طارق شیخ ، خالد حمید اور دیگر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ گروپ ڈی میں پاکستان کے ساتھ نیدرلینڈز، ویلز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔
پاکستان اپنا دوسرا میچ 9 اگست کو آئرلینڈ اور 11 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 20 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- ایک دن قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 5 منٹ قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 2 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- ایک دن قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 2 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 21 گھنٹے قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





