Advertisement
تجارت

پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنا ہو گیا؟

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ 50 پر ہی برقرار رکھا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 27th 2026, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنا ہو گیا؟

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ 50 پر ہی برقرار رکھا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ مہنگائی کا پچھلے سالوں میں ٹرینڈ نیچے کی طرف تھا، جولائی سے فروری تک اوسط مہنگائی 5.5 فیصد تھی، مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا جب کہ مالی سال2027 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی تناسب سے صفر سے ایک فیصد رہے گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا دسمبر 2026 تک ترسیلات زر 20.20 ارب ڈالر ہوں گے، عالمی حالات کے باوجود یہ اندازہ برقرار ہے، ایکسپورٹس اور ورکرز ترسیلات ہمارے بڑے ذرائع ہیں، مالی سال27 میں حکومت کی کوششوں سے ایکسپورٹس بہتر ہوں گی، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 4 ماہ سے 30 کروڑ ڈالر آرہے ہیں۔

جمیل احمد نے بتایا کہ رواں مالی سال امپورٹس میں اضافہ ہوگا اور ہمارے انفلوز بھی اچھے رہیں گے، ساری ادائیگیوں کے باوجود ہم نے اپنے زرمبادلہ ذخائر بڑھائے ہیں، مالی سال27 میں 21.5 ارب ڈالر کی بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
Advertisement