Advertisement
تفریح

شیخوپورہ: اسٹیج اداکارہ پر دوران ڈرامہ مسلح شخص کا ساتھیوں سمیت تشدد

شمع رانا پر بدترین تشدد، مقدمہ درج،تھیٹر کو نوٹس جاری، سیکرٹری اطلاعات نے رپورٹ طلب کر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 19th 2026, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخوپورہ: اسٹیج اداکارہ پر دوران ڈرامہ مسلح شخص کا ساتھیوں سمیت تشدد

شیخوپورہ: شیخوپورہ کے ایک تھیٹر میں لاہور کی رہائشی اسٹیج اداکارہ شمع ناز پر دوران ڈرامہ اوباش شخص  نے تشدد کیا۔

اداکارہ شمع ناز کے مطابق راجا زین نامی شخص نے تین مسلح افراد کے ہمراہ دوران ڈرامہ اسٹیج پر چڑھ کر تشدد کا نشانہ بنایا،زین نے زبردستی تعلقات نہ بنانے پر تشدد کیا جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔

اداکارہ شمع ناز نے مزید کہا کہ اداکارہ شمع ناز نے تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی۔ دوسری جانب  ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گیارہ جولائی رات گیارہ بجے کے بعد پیش آیا سی سی ٹی وی سامنے آ گئی۔

سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی نے ای ڈی پکار سے رپورٹ طلب کرلی۔پنجاب آرٹس کونسل نے مقامی تھیٹر مالک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جبکہ تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مزید ایکشن کی ہدایت بھی کی گئی۔

سیکرٹری انفارمیشن کے مطابق خاتون اداکارہ کو تھیٹر مارنے والا شخص گرفتار ہوچکا۔ واضح رہے اس سے قبل بھی پنجاب کے کئی تھیٹر ز میں اس طرح کے تشدد کے واقعات پیش آ چکے  ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement