Advertisement
تفریح

ہدایتکارہ سنگیتا کا فلم مکھو 25 دسمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان، شوٹنگ آخری مراحل میں

اداکارہ میرا اور اداکار طلعت شاہ پر خوب صورت گیت عکس بند

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 19th 2026, 2:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہدایتکارہ سنگیتا کا  فلم مکھو 25 دسمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان، شوٹنگ آخری مراحل میں

عبدالسلام علی سے 

لاہور: معروف اداکارہ ہدایتکارہ سنگیتا کی نئی فلم مکھو کی شوٹنگ زور و شور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا پر خوب صورت گیت عکس بند کیا گیا جس میں اداکار طلعت شاہ نے بھی حصہ لیا۔ گانے کی کوریوگرافی پپو سمراٹ نے دی جبکہ اس کی شوٹنگ لاہور کے نجی فارم میں ہوئی۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے ساتھ میرا جنون ہمیشہ قائم رہے گا۔ خوشی ہے کہ نئی فلمیں بن رہی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ہدایتکارہ سنگیتا ایک پروفیشنل اور محنتی اداکارہ ہیں جنہوں نے ڈائریکشن میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔ 

ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا کہ کم مدت میں فلم مکمل کی ہے دن رات اس کے لیے شوٹنگز کی گئی ہیں۔ فلم میں اداکار معمر رانا، اداکارہ صائمہ نور، حسن مراد، فجر اور دیگر اداکار پردہ اسکرین پر نئے انداز میں دکھائی دیں گے۔ میری  خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس فلم کو 25 دسمبر اسی سال میں ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 38 minutes ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے