الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے
پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 79 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے، سندھ میں 2 کروڑ 87 لاکھ 72 ہزار سے زائد ووٹرز اور خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ووٹرزہیں


اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن کے نئے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 13 کروڑ 71 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، تعداد چھ کروڑ 38 لاکھ ہوگئی۔
ای سی پی کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 32 لاکھ ہے۔
اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 79 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے، سندھ میں 2 کروڑ 87 لاکھ 72 ہزار سے زائد ووٹرز اور خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ووٹرزہیں۔
اسی طرح بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 12 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل


