محسن نقوی کی عباس عراقچی سےدوسری مرتبہ ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے مسودے پر تبادلہ خیال
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ معاہدے کیلئے دونوں ممالک مجوزہ دستاویزات کا کا تبادلہ کر رہے ہیں،عرب میڈیا

شائع شدہ 4 months ago پر May 22nd 2026, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تہران:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے قیام امن کے طریقہ کار پر غور کیا۔
دوسری جانب سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی آج بھی تہران میں ہی قیام کریں گے،جبکہ عرب میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ معاہدے کیلئے دونوں ممالک مجوزہ دستاویزات کا کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



