فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی شیوا کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے

شائع شدہ 6 ماہ قبل پر مئی 19 2026، 9:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بائیس خوارج کو ہلاک کردیا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی شیوا کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






