اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے میں پائیدار امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
دوران گفتگو خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مسلسل رابطے کی ضرورت پر زور دیا گیا، پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا،ترجمان


اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی ہم منصب یوویٹ کوپر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام پر زور دیا۔برطانیہ نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں اور مکالمے کی حمایت کا اعتراف کیا۔
ترجمان کے مطابق دونوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ رابطے میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفارتی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، مکالمہ اور سفارتکاری کو فروغ دینے کی مشترکہ کوششوں کا اعادہ کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ دوران گفتگو خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مسلسل رابطے کی ضرورت پر زور دیا گیا، پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 8 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 4 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل






