Advertisement
پاکستان

محسن نقوی کی ایرانی سفیررضا مقدم سے ملاقات،مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی حل پرزور

پاکستان ایران، امریکا تنازع کا مذاکراتی حل چاہتا ہے، تنازع کا دیرپا حل خطے کے امن و استحکام کا ضامن ہے،محسن نقوی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 20th 2026, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی کی ایرانی سفیررضا مقدم سے ملاقات،مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی حل پرزور

اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ہوئی، جس میں ایران امریکہ مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کے حوالے سے سفارتی حل پر زور دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر گفتگو کی گئی، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی و مذاکراتی حل پر زور دیا گیا۔

دوران ملاقات فریقین میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے حالیہ دورہ ایران سے متعلق آگاہ کیا، ایرانی سفیر نے کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان کے مثبت و تعمیری کردار کو سراہا۔

محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، پاک ایران برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان ایران، امریکا تنازع کا مذاکراتی حل چاہتا ہے، تنازع کا دیرپا حل خطے کے امن و استحکام کا ضامن ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟